جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال

جنوبی وزیرستان میں ایک سال  بعد انٹرنیٹ سروس بحال

جنوبی وزیرستان (این این آئی) جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔

تحصیل وانا، برمل، گرین دانہ، شولام، اعظم ورسک اور شکئی میں انٹرنیٹ سروس بحال کی گئی۔ واضح رہے ایک سال قبل سکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ سروس بند کی گئی تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں