لوہاری گیٹ کے قریب گھر میں آتشزدگی سے 10 سالہ بچہ جاں بحق

لوہاری گیٹ کے قریب گھر میں  آتشزدگی سے 10 سالہ بچہ جاں بحق

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لوہاری گیٹ کے قریب گھر میں آتشزدگی سے 10 سالہ بچہ دم توڑ گیا۔

 ریسکیو حکام نے مو قع پر پہنچ کرآگ پر قابو پایا ، آگ مکان کی بالائی  منزل پر لگی، گلی تنگ ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائی میں مشکل کا سامنا ،آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں کی جاسکی، تحقیقات جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں