فیکٹر ی ایر یا :کرنٹ لگنے سے مزدورجاں بحق

فیکٹر ی ایر یا :کرنٹ  لگنے سے مزدورجاں بحق

لا ہور(کر ائم رپو رٹر)فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ پنجاب سوسائٹی غازی روڈ پر پلازہ کی چھت پر کام کرتے ہوئے ایک مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا ۔

بتا یا گیا ہے کہ کرنٹ 11 ہزار کے وی کی تاروں کو چھونے سے پیش آیا،کرنٹ سے جابحق شخص کی شناخت 40 سالہ شہزاد کے نام سے ہوئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں