چمن :مسلح افراد کی گاڑی پر فا ئرنگ ،3ایف سی اہلکا ر زخمی

چمن :مسلح افراد کی گاڑی پر  فا ئرنگ ،3ایف سی اہلکا ر زخمی

چمن (آئی این پی )بلوچستان کے سر حدی شہر چمن میں مسلح افراد کی گاڑی پر فا ئرنگ سے 3ایف سی اہلکا ر زخمی ہو گئے ۔

 ملزموں نے روغانی روڈ پر گاڑی پر فا ئرنگ کی ۔زخمی اہلکار وں کو سول ہسپتال چمن پہنچادیاگیا ۔ اہلکا ر چمن سے  روغانی ونگ ہیڈ کوارٹر آرہے تھے ۔ واقعہ کے بعد ایف سی نے علا قے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں