ہائیکورٹ:دفعہ 144 نافذ کرنے کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب

ہائیکورٹ:دفعہ 144 نافذ  کرنے کیخلاف درخواست پر  ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے دفعہ 144 نافذ کرنے کے خلاف دائر درخواست پرگزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری دیا۔

عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سے 10 ستمبر کو تحریری جواب طلب کرلیا، عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کتنے مقدمات درج کیے گئے ، تفصیلات فراہم کی جائیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں