مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس موخر

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس موخر

اسلام آباد(دنیا نیوز)مشترکہ مفادات کونسل کا گزشتہ روز ہونے والا اجلاس موخر ہوگیا۔

 ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ری شیڈول کیا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں