عطا تارڑ کی پریس کانفرنس سن کر مشتاق یوسفی مرحوم یاد آگئے:علوی

 عطا تارڑ کی پریس کانفرنس سن کر مشتاق یوسفی مرحوم یاد آگئے:علوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی، بانی پی ٹی آئی، قاسم سوری اور۔۔۔۔

 ان کے خلاف غداری کے مقدمہ چلانے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے مشتاق احمد یوسفی مرحوم کا یادگار واقعہ سنایا۔ سابق صدرِ مملکت نے کہا کہ اپنے ایک دوست مرزا سے اکثر کہا کرتے تھے کہ میاں تم باتیں تو آدمیوں جیسی کرتے ہو لیکن بخدا جذبات تمہارے گھوڑے جیسے ہیں۔ اس میں عقل کا ذکر نہیں ہے ورنہ وہ کسی اور جانور سے بھی تشبیہ دے سکتے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں