جسٹس ارباب محمد طاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

جسٹس ارباب محمد طاہر کیخلاف سپریم  جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔۔۔

 شکایت ایڈووکیٹ ریاض حنیف راہی کی جانب سے جسٹس ارباب محمد طاہر پر مس کنڈکٹ کا الزام لگایا گیا ہے اور جسٹس ارباب محمد طاہر کیخلاف کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں