کولانیکسٹ کے مالک کے بعد جنرل منیجر اور ڈپٹی منیجر فنانس بھی اغوا

کولانیکسٹ کے مالک کے بعد  جنرل منیجر اور ڈپٹی منیجر فنانس بھی اغوا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد کے اغوا کے بعد کمپنی کے ڈپٹی منیجر فنانس حسن نواز اور جنرل منیجر دانیال خان کو بھی اغوا کرلیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق کولا نیکسٹ کے حسن نواز کو لاہور سے اغوا کیا گیا جبکہ دانیال خان کو سفید ڈبل کیبن گاڑیوںمیں سوارمسلح افراد نے قصور سے اغوا کیا۔ ذوالفقار احمد کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ پنجاب سے دو سینئر ملازمین کو اغوا کرلیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں