یکم صفر المظفر کل بدھ کو ہو گی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااعلان
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے)صفر کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم صفر المظفر 1446 ہجری بدھ 7 اگست کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اس حوالے سے اعلان کردیا۔
صفر کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم صفر المظفر 1446 ہجری بدھ 7 اگست کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اس حوالے سے اعلان کردیا۔