پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن سمیت الیکشن کمیشن کے تما م فیصلے ویب سائٹ پراپ لوڈ

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن  سمیت الیکشن کمیشن کے تما م  فیصلے ویب سائٹ پراپ لوڈ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے تمام فیصلے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دئیے، چار فیصلے ان افراد کے لئے اپلوڈ کئے گئے جو مخصوص نشستوں سے متعلق تجزئیے میں رائے دے رہے ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

الیکشن کمیشن نے دسمبر 2023 میں پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ بھی اپ لوڈ کیا، اس کے علاوہ پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلہ اپ لوڈ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں