عالیہ حمزہ کا مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

عالیہ حمزہ کا مزید مقدمات  میں گرفتاری روکنے کے لیے  لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (کورٹ رپورٹر)عالیہ حمزہ نے مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے اور حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

عالیہ حمزہ کے شوہر حمزہ جمیل نے درخواست ہائیکورٹ میں دائر کی درخواست میں آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ، درخواست گزار نے استدعا کی کہ عالیہ حمزہ کو سیاسی بنیادوں پر متعدد مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔عالیہ حمزہ کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں