اسلام آباد بلدیاتی انتخابات:کاغذات نامزدگی وصولی کا آج آخری روز

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات:کاغذات  نامزدگی وصولی کا آج آخری روز

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور وصولی کا (آج)آخری روز ہے۔

بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور وصولی کا عمل جاری ہے ۔ اسلام آباد میں 125یونین کونسلوں میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو جماعتی بنیاد پر ہوں گے ۔ میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب براہ راست ہوگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں