چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی چیامنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی  چیامنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل کو نشانِ امتیاز عطاء کر دیا گیا ۔

صدرِ مملکت آصف علی  زرداری نے پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز آف چائنا کے کمانڈر جنرل لی چیاؤ منگ کو نشان امتیاز (ملٹری) عطاء کیا ۔ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں جنرل لی چیاؤ منگ کو نشان اِمتیاز عطاء کیا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر تقریب میں شریک تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں