وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی مستعفی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے عہدہ چھوڑ دیاہے۔
ذرائع کے مطابق آصف درانی نے مئی 2023 میں عہدہ سنبھالا تھا،آصف درانی نے ذاتی وجوہات پرعہدہ چھوڑا،بدھ ذمہ داریوں کاآخری روزتھا،آصف درانی کاعہدہ چھوڑنے کے بعدافغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی کی آسامی خالی ہے ۔