جھنگ بازار میں فائرنگ سٹیج اداکارہ سوہا علی زخمی

جھنگ بازار میں فائرنگ سٹیج اداکارہ سوہا علی زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جھنگ بازارکے علاقے میں موٹرسائیکل سوار مسلح ملز موں نے سٹیج اداکارہ کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرلیا ۔فیصل آباد میں  نجی تھیٹر میں پرفارمنس کے بعد اداکارہ سوہا علی واپس  ہوٹل کی طرف جارہی تھیں کہ اس دوران راجباہ روڈ پر مسلح موٹرسائیکل سوار ملزم عامر گریٹ اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسکی گاڑی پر فائرنگ کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں