شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ:بھارتی وزیر خارجہ

شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ:بھارتی وزیر خارجہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے روانگی کے وقت بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

ایکس پر اپنی روانگی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ اسلام آباد سے روانہ ہو رہا ہوں، حکومت پاکستان کا شاندار میزبانی پر شکریہ، پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔جے شنکر نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں