فضل الرحمن کا جے یوآئی کی 60رکنی مجلس شوریٰ کااعلان

فضل الرحمن کا جے یوآئی کی 60رکنی مجلس شوریٰ کااعلان

لاہور (سٹاف رپورٹر)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی 60رکنی مجلس شوریٰ کا اعلان کردیا ہے ۔

مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا قمر الدین، مولانا محمد یوسف ،مولانا خواجہ خلیل احمد ،حاجی اکرم خان درانی، مولانا محمد امجد خان ،مولانا غلام قادر قاسمی، ملک سکندر خان ،مولانا عبدالقیوم ہالیجوی،مولانا فضل علی حقانی،مولانا سراج احمد امروٹی ، مولانا سعود افضل، محمد اسلم غوری، عبدالرزاق عابد لاکھو،مولانا صلاح الدین ایوبی ،انجینئر ضیا الرحمن، جلال الدین خان ایڈووکیٹ، کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ، مولانا سید محمود میاں ، مولانا عطا الرحمن،مولانا  عطا الحق درویش ،مولانا راشد محمود سومرو ،مولانا شیخ محمد ادریس ،مولانا عبدالواسع ،مولانا مطیع اللہ ، مولانا آغا محمود شاہ ،مفتی ابرار احمد خان ،مولانا عبدالرحمن،مولانا لطف الرحمن ،مولانا محمد حسن لنگاہ ،مولانا نذیر فاروقی ،مولانا مطیع اللہ آغا ،مولانا جمیل الرحمن درخواستی، مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمن ، مولانا فیض محمد ،مفتی روزی خان، ملک فیض محمد ایڈووکیٹ، مولانا لطف الرحمن، سینیٹر حاجی غلام علی ،سینیٹر ہدایت اللہ شاہ،مولانا عبداللہ پھوڑ ،مولانا عبدالحکیم اکبری، چودھری شہباز گجرایڈووکیٹ، مولا نا حافظ یوسف ،مولانا عبداللہ جتک ،حاجی رحمت اللہ کاکڑ ، سینیٹرمیاں محمد حسین، قاری محمد عثمان، مولانا عبدالکریم عابد، مولانا شریف ہزاروی،مولانا اکرام القادری،مولانا جمال الدین ،مولانا عبد الرشید ،مولانا صفی اللہ ،حافظ نصیر احمد احرار ،مولانا جمیل ،مفتی اویس عزیز ،مولانا عطا اللہ شہاب ،مفتی ولی الرحمن،مولانا تاج پر مشتمل ہے ۔مجلس شوریٰ کے ناموں کی فہرست مولانا فضل الرحمن کے دستخطوں سے جاری کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں