نواز شریف ،حمزہ شہباز خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچے

نواز شریف ،حمزہ شہباز خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد پہنچے ۔

نواز شریف جاتی امرا اور حمزہ شہباز شریف اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن سے ایئرپورٹ پہنچے اور وہاں سے اکٹھے اسلام آباد روانہ ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں