بانی پی ٹی آئی سے کال واپس لینے کی درخواست نہیں کی ، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی سے کال واپس لینے  کی درخواست نہیں کی ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں مذاکرات سے متعلق گفتگو کی تردید کردی اور کہا کہ بانی سے ملاقات میں ہم نے احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست نہیں کی۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے حکومت سے مذاکرات یا رابطوں سے متعلق گفتگو نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ جیل میں ہونے والی ملاقات میں بانی چیئرمین سے تمام گفتگو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں