پاکستان میں احتجاج اور فوج کی تعیناتی پر نظر رکھے ہوئے ہیں :اقوام متحدہ

 پاکستان میں احتجاج اور فوج کی تعیناتی  پر نظر رکھے ہوئے ہیں :اقوام متحدہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے پاکستان میں عوامی احتجاج کے دوران فوج کی تعیناتی کانوٹس لے لیا ہے۔

سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کانائب ترجمان کے ذریعے بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں احتجاج اور فوج کی تعیناتی پر نظر رکھے ہوئے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں