پنجاب اسمبلی اجلاس کی کل طلبی کا حکم منسوخ

پنجاب اسمبلی اجلاس کی  کل طلبی کا حکم منسوخ

لاہور(سیاسی نمائندہ)سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب نے اپنے 5 دسمبر کے حکم کو منسوخ کر دیاجس میں اسمبلی کے 19ویں اجلاس کو کل پیر 9 دسمبر کو دوپہر 2 بجے طلب کیا گیا تھا۔

 اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔اس ضمن میں گزٹ نوٹیفکیشن اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں