پنجاب اسمبلی کا اجلاس10جنوری کو طلب
لاہور(سیاسی نمائندہ)قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال نے پنجاب اسمبلی کا20واں اجلاس 10 جنوری کودوپہر2بجے طلب کرلیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال نے پنجاب اسمبلی کا20واں اجلاس 10 جنوری کودوپہر2بجے طلب کرلیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔