قومی اسمبلی کا اجلاس 13جنوری کو بلائے جانے کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس 13جنوری  کو بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد(دنیا نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو بلائے جانےکا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کی سمری ارسال کردی گئی، قومی اسمبلی اجلاس کا جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔دوسری جانب قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اپوزیشن مذاکرات، ملک کے امن و امان کی صورتحال زیر غور آئے گی، قومی اسمبلی اجلاس میں معاشی صورتحال، عوامی مسائل بھی زیر بحث آئیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں