پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج پرانے سیشن ہال میں ہو گا
لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی کا آج بروز جمعہ کو دوپہر 2 بجے ہونے والا 20 واں اجلاس پرانے سیشن ہال میں ہو گا۔
اجلاس میں لا اینڈ آرڈر کے معاملات زیر بحث آئیں گے ۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے سرکلر جاری کر دیا۔