اٹلی کے اتاشی اوراقوام متحدہ کی مندوب کاکرتارپور کا دورہ

اٹلی کے اتاشی اوراقوام متحدہ کی مندوب کاکرتارپور کا دورہ

شکر گڑھ (تحصیل رپورٹر)اٹلی کے سفارتی اتاشی مسٹر قستنطینو نے اقوام متحدہ کی مندوب طالب شہناز کے ہمراہ کرتارپور کا دورہ کیا۔

کرتارپور راہداری کی تعمیر پر حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مسٹر قستنطینو نے اس تاریخی مقام کو بین المذاہب ہم آہنگی کی بہترین مثال قرار دیا۔ انہوں نے دربار پرلنگر کاکھایا۔ انتظامیہ نے انہیں سروپا اور یادگاری شیلڈز پیش کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں