الیکشن کمیشن میں نئی سیاسی جماعت تحریک صوبہ ہزارہ پاکستان رجسٹر،تعداد167ہوگئی

الیکشن کمیشن میں نئی سیاسی جماعت  تحریک صوبہ ہزارہ پاکستان  رجسٹر،تعداد167ہوگئی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے نئی سیاسی جماعت تحریک صوبہ ہزارہ پاکستان کو رجسٹر کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے تحریک صوبہ ہزارہ پاکستان کے انٹراپارٹی الیکشنزبھی تسلیم کرلیے ،اسطرح الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈپارٹیوں کی تعداد167 ہوگئی ۔سلطان العارفین خان جدون تحریک صوبہ ہزارہ پاکستان کے پارٹی سربراہ اورسردارگوہرزمان خان چیئرمین ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں