5سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالے کوعمرقید،4لاکھ جرمانہ

5سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالے  کوعمرقید،4لاکھ جرمانہ

قصور(نمائندہ دنیا)5سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والے مجرم کو عدالت نے عمر قیداور 4لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی، تھانہ الہ آباد میں درج مقدمہ میں 5سالہ بچی( م) کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

5سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والے مجرم کو عدالت نے عمر قیداور 4لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی، تھانہ الہ آباد میں درج مقدمہ میں 5سالہ بچی( م) کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں