جسٹس طارق جہانگیری کی سربراہی میں قائم ججزٹربیونل تبدیل

 جسٹس طارق جہانگیری کی  سربراہی میں قائم ججزٹربیونل تبدیل

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے )اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے سروس معاملات کیلئے قائم ججز ٹربیونل تبدیل کر دیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں قائم ٹربیونل میں جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان شامل تھے ،صدر پاکستان کی منظوری سے وزارت قانون و انصاف نے نئے ٹربیونل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو ٹربیونل کے چیئرمین ہونگے جبکہ جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس بھی ٹربیونل میں شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں