ملکی ترقی کیلئے سیاسی استحکام، قومی اتفاق رائے ضروری،طارق فضل

ملکی ترقی کیلئے سیاسی استحکام، قومی  اتفاق رائے ضروری،طارق فضل

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے یوم پاکستان پر پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہمارے آبا ئواجداد کی قربانیوں اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جنہوں نے ہمیں آزادی اور وقار کے ساتھ جینے کا موقع دیا ۔ انہوں نے کہا ملکی ترقی کیلئے سیاسی استحکام، پالیسیوں کا تسلسل اور قومی اتفاق رائے ضروری ہے ۔ محض الفاظ اور نعروں سے آگے بڑھ کر ملکی ترقی کیلئے انتھک محنت کرنے کا عہد کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں