نئے بجٹ کی تجاویز :آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

نئے بجٹ کی تجاویز :آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف وفد بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگا۔آئی ایم ایف کا وفد مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان کا دورہ کر رہا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 وفد آئندہ مالی سال کے بجٹ بشمول ٹیکس ریونیو اقدامات، اخراجات پر  کنٹرول اور دیگر ترقیاتی اخراجات کے بجٹ کے حوالے سے پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات کرے گا۔آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔بجٹ کو حتمی شکل دینے کیلئے آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ حکام سے مل کر تجاویز تیار کرے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں