ججزٹرانسفرکیس:سپریم کورٹ کاآئینی بینچ آج سماعت کریگا

ججزٹرانسفرکیس:سپریم کورٹ  کاآئینی بینچ آج سماعت کریگا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی آئینی بینچ ججز ٹرانسفر سے متعلق کیس کی سماعت آج دن ایک بجے کریگا۔۔۔

سابقہ سماعت پرجسٹس محمد علی مظہر نے کہا تھاکہ کوئی جج مستقل جج کا حلف اٹھاتا ہی نہیں ہے ،پہلے ایڈیشنل جج کا حلف ہوتا ہے پھر جوڈیشل کمیشن کے ذریعے وہ مستقل ہوتا ہے ،ٹرانسفر کی نئی تعیناتی قرار نہیں دیا جا سکتا، آپ کب تک خطوط پڑھیں گے کچھ آئینی سوالات بتا دیں، ان خطوط کا فائدہ نہیں یہ سب پڑھے ہوئے ہیں ،یہ لارجربینچ میں زیرسماعت ہیں، ہم اس معاملے پرنہ کوئی حکم دے سکتے ہیں اور نہ ہی سن سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں