بانی پی ٹی آئی کوگرایا نہیں جاسکتا

بانی پی ٹی آئی کوگرایا نہیں جاسکتا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)سینئر قانون دان بابر اعوان نے کہا کہ حکومت نے تین ٹیمیں بنا رکھی ہیں،جیسے ہی تحریک انصاف احتجاج کی کال دیتی ہے، اسوقت وہ رہائی یا ڈیل سے متعلق خبریں چلواتے ہیں۔

اسلام آبادہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاڈیل اورسٹیل میں بڑا فرق ہے ،بانی پی ٹی آئی سٹیل ہے ،بانی کا حوصلہ لوہے کا پہاڑ ہے ،گرایا نہیں جاسکتا ہے ،اب مسئلہ بانی کی ذات کا نہیں چوری شدہ مینڈیٹ والا ہے ،ہم نے چھ صفر والا نتیجہ مان لیا ،لیکن اب آپ بھی الیکشن نتائج مانیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں