پنجاب میں 12 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تبدیل

پنجاب میں 12 ڈسٹرکٹ  اینڈ سیشن جج تبدیل

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد 12ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں اور 1 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج کا تبادلہ کردیا گیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق عبد الرحیم کاتبادلہ ملتان سے فیصل آباد،ظفر اقبال تارڑ کا لاہور سے جھنگ ،عارف حمید شیخ کا وہاڑی سے نارووال،فیصل احمد کا لاہور سے ننکانہ ،اورنگ زیب کا اسلام آباد سے ملتان،عابد رضوان عابد کا قصور سے راولپنڈی ،ریحان بشیرکافیصل آباد سے قصور،گلزار احمد کا ننکانہ سے جہلم، نعیم سلیم کا گوجرانوالہ سے راولپنڈی،زبیر احمد کا نارووال سے لاہور، محمد اکرم کا راولپنڈی سے لاہور،شازیب سعید کا بہاولنگر سے لاہوراور خالد محمود چیمہ کاتبادلہ راولپنڈی سے لاہور کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں