پاکستان کیساتھ بڑے تجارتی معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں : ٹرمپ

پاکستان کیساتھ بڑے تجارتی معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں : ٹرمپ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ہم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کروایا اور ایک بڑے تنازع کو حل کیا۔۔۔

 اب ہم پاکستان کے ساتھ ایک بڑے تجارتی معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان خوشحالی اور ترقی کے نئے مواقع کھولے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر کروانے سے متعلق اپنے کردار کا ذکر کیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک سے سیز فائر پر زور دیتے ہوئے اس جنگ کو ختم کرنے کی اپیل کی تھی اور اس کے عوض تجارت کا وعدہ کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں