خضدار سکول بس حملہ، مزید 2 زخمی طلبہ شہید، تعداد 8 ہوگئی

خضدار سکول بس حملہ، مزید  2 زخمی طلبہ شہید، تعداد 8 ہوگئی

خضدار(نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) خضدار میں سکول بس پر بھارتی سپانسرڈ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے میں زخمی مزید 2 طلبہ شہید ہوگئے۔

 تعداد 8 ہوگئی جن میں 6طلبہ شامل ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکول بس پر دہشتگردانہ حملے میں شدید زخمی ہونیوالی 12 سالہ ملائیکہ اور13 سالہ حیدر بھی دوران علاج شہید ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں