کاہنہ :بیوی کے جھگڑے سے دلبرداشتہ شوہرکی خودکشی

کاہنہ :بیوی کے جھگڑے  سے دلبرداشتہ شوہرکی خودکشی

کاہنہ (نمائندہ دنیا) بیوی کے جھگڑے سے دلبرداشتہ شوہر نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

بتایا گیا ہے کہ کاہنہ کے علاقہ عظیم کالونی شہزادہ گاوں میں شفیق کا اپنی بیوی شمیم کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جس سے دلبرداشتہ ہو کر شفیق نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکرقانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں