علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ڈیوٹی ٹیکس کی مد 107ارب کاریونیواکٹھا

علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ڈیوٹی ٹیکس  کی مد 107ارب کاریونیواکٹھا

لاہور(رانا محمد علی)کلکٹریٹ آف کسٹم علامہ اقبال ایئر پورٹ نے مالی سال 2024/2025 میں 107ارب روپے ڈیوٹی ٹیکس کی مد میں ریونیو اکٹھا کیا۔۔۔

کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 14بلین روپے ریونیو اکٹھا کیا گیا،کلکٹر کسٹم ایئرپورٹ طاہر حبیب چیمہ نے کہاکہ رواں مالی سال 2024/2025میں کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 21بلین روپے ڈیوٹی ٹیکسوں کی مد میں اکٹھے ہوئے ،کسٹم ڈیوٹی ٹیکس کولیکشن کی مد میں کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جارہی ،علامہ اقبال ایئر پورٹ پر ایسے تمام افسروں و عملہ گھروں کو بھیج دیا گیا جو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی محکمے میں کام کر رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں