عمران خان سے رہنماؤں کی ملاقات نہ ہوسکی

عمران خان سے رہنماؤں  کی ملاقات نہ ہوسکی

راولپنڈی (خبر نگار )اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رہنماؤں کی ملاقات نہ ہوسکی جبکہ سینئر صحافی بھی بغیر ملاقات کے واپس روانہ ہوگئے ۔

پی ٹی آئی رہنما وقاص افتخار اور رانا اورنگ زیب اڈیالہ جیل پہنچے تھے ان کے ساتھ سینئر صحافی مظہر برلاس بھی اڈیالہ جیل پہنچے ،پی ٹی آئی رہنمائوں کو گورکھپور ناکے پر پولیس نے روک دیا تھا ، کسی کی بھی ملاقات بانی سے نہ ہوسکی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں