وزیرپٹرولیم علی پرویزملک کی روس میں انٹرنیشنل گیس فورم میں شرکت، ملاقاتیں

وزیرپٹرولیم علی پرویزملک  کی روس میں انٹرنیشنل گیس  فورم میں شرکت، ملاقاتیں

اسلام آباد(دنیا نیوز)وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے دورہ روس کے دوران دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کیلئے اعلیٰ سطح ملاقاتیں کیں۔

علی پرویز ملک نے سینٹ پیٹرز برگ انٹرنیشنل گیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی ، علی پرویز ملک نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے اگلے ایڈیشن میں شرکت کی دعوت دی۔علی پرویزملک ترکیہ کے وزیر توانائی الپرسلان بیرقطار اورروسی توانائی کمپنی گیزپروم کے چیئرمین ایلیکسی ملر سے بھی ملے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں