پیرسیدجماعت علی شاہ کے عرس پریکم نومبر کو نارووال میں تعطیل

 پیرسیدجماعت علی شاہ کے عرس  پریکم نومبر کو نارووال میں تعطیل

نارووال ( آئی این پی)ڈپٹی کمشنرنارووال سیدحسن رضا نے حضرت پیرسیدجماعت علی شاہ لاثانی آف علی پورسیداں شریف کے سالانہ عرس پاک کے موقع پرضلع بھرمیں یکم نومبر بروزہفتہ ، مقامی تعطیل کااعلان کیاہے ۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرنارووال کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ۔ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری حکم نامے کے مطابق ضلع کے تمام سرکاری دفاتر، ادارے اور سکول اس روز بند رہیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں