کالعدم ٹی ایل پی کے 20 افراد اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

کالعدم ٹی ایل پی کے 20 افراد اڈیالہ  جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار) کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے 20 افراد کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

 ملزموں کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے احکامات پر اڈیالہ جیل میں نظر بند کر دیا گیا ،کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے کارکنوں کو تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ، تمام 20 افراد کا تعلق مختلف شہروں سے ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں