کسی کو قید میں رکھنے کے حق میں نہیں

کسی کو قید میں رکھنے کے حق میں نہیں

لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ جیل میں قید عمران خان کے جرائم کو جانچنا چاہیے مگر کسی کو قید میں رکھنے کے حق میں نہیں۔

ٹی وی کے مطابق ملک احمد کا کہنا تھا کہ کسی کو قید میں رکھنے کے حق میں نہیں، لیکن جن جرائم پر بانی ٹی آئی عمران خان جیل میں ہیں، انہیں جانچنا چاہیے ۔ کسی کی خواہش ہے کہ میرا گھر جلا دے تو کیا اس کو بھی آزادی ملنی چاہیے ۔ اگر تاریخ کے ورثے کو جلا کر رکھ دیں تو کیا اس کو آزادی ملنی چاہیے ۔سپیکر نے کہا کہ بلدیاتی حکومت ایسا موضوع ہے جس پر صوبوں نے قانون سازی کرنی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں