جہاں عورتیں خوف میں زندگی گزاریں وہاں معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا:آصفہ بھٹو

 جہاں عورتیں خوف میں  زندگی گزاریں وہاں معاشرہ  ترقی نہیں کر سکتا:آصفہ بھٹو

اسلام آباد (دنیا نیوز)خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ جہاں عورتیں خوف یا خاموشی کی زندگی گزاریں وہاں معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ ریاست پاکستان تمام خواتین اور بچیوں کے حقوق، عزت اور حفاظت کے لیے پرعزم ہے ۔ سزا سے بچ جانے کی ثقافت کو ختم کرنا انصاف کے لیے ضروری ہے اور ہمیں تعصب کے مقابلے میں احترام، خاموشی کے مقابلے میں ہمت اور غفلت کے مقابلے میں جوابدہی اختیار کرنی چاہیے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں