کراچی :این سی سی آئی اے کا غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 5 ملزم گرفتار

 کراچی :این سی سی آئی اے کا غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 5 ملزم گرفتار

کراچی(آئی این پی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ کے دوران بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں ملوث 5 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے طارق نواز کے مطابق بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں ملوث گرفتار ملزموں سے ہیکنگ ڈیوائسز اور موبائل فونز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں