بلاول بھٹو ،فریال تالپور سے صوبائی وزرا و دیگر کی ملاقاتیں
کراچی(سٹاف رپورٹر) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے محکمہ آبپاشی کے وزیر جام خان شورو۔۔۔
رکن قومی اسمبلی خورشید جونیجو، سندھ حکومت کے ترجمان بلند جونیجو،پی پی پی ضلع خیرپور کے صدر نواب وسان، فدا وسان، فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی چیئرپرسن فاطمہ مجید نے بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں کیں، جنہوں نے اپنے ادارے کی کارکردگی،لاڑکانہ اور خیر پور کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔