کوئٹہ،موسیٰ خیل میں ہیضہ سے 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ،موسیٰ خیل میں ہیضہ سے 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں ہیضہ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حکام کے مطابق ہیضہ سے جاں بحق ہونے والے 8 افراد میں 6 بچے اور 2 مرد شامل ہیں ۔ ٹی وی کے مطابق اس صورتحال کے پیش نظر سرکاری سکول عارضی ہسپتال میں تبدیل کردئیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں