صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ، کرک کی حدود میں سونے کی کان کنی پر پابندی

 صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ، کرک کی حدود  میں سونے کی کان کنی پر پابندی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے 4اضلاع صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک کی حدود میں معدنیات نکالنے پر پابندی لگا دی گئی ۔

دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے پر پابندی ہوگی۔ خلاف ورزی پر مشینری، گاڑ یاں ، اوزار ضبط کیے جا ئیںگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں