2 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تبدیل
لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 2 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی تقرری وتبادلے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔
عدیلہ الطاف الیانہ کا لالیاں سے لاہور اور رابعہ بشیر کا لاہور سے فیصل آباد تبادلہ کردیا گیا۔