صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی  کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد (دنیا نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جس میں مختلف اُمور کو بروئے کار لایا جائے گا۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا  اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جس میں مختلف اُمور کو بروئے کار لایا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں